اہم خبریںدنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کا اعلان by Admin مئی 10, 2026 written by Admin مئی 10, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 8 ترجمان وائٹ ہاؤس کا بتانا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے۔ بیجنگ آمد کے موقع پر صدر ٹرمپ کے اعزاز میں جمعرات کی شام عشائیہ دیا جائے گا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا، چین مشترکہ تجارتی اور سرمایہ کاری بورڈ پر کام کریں گے۔ چین، امریکا ایرو اسپیس، زراعت اور توانائی کے شعبوں پر بھی بات چیت ہوگی۔ You Might Also Like بارسلونا میں جشنِ معرکہ حق کی تاریخی تقریب کنگ چارلس کی کانگریس میں تقریر 30 منٹ تک کیوں جاری رہی؟ جاپان میں غیر ملکیوں پر سختی کے باوجود بنگلہ دیشی لیبرز کی تعداد میں اضافہ سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج ہلاک Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق next post اسلام آباد، راولپنڈی میں بھی موسلادھار بارش You may also like Bookmark 35 لاکھ صفحات پر مشتمل دستاویزات نیویارک میں نمائش کیلئے پیش مئی 13, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان مئی 13, 2026 Bookmark ہمایوں سعید بس کنڈکٹر بن گئے، دلچسپ ویڈیو وائرل مئی 13, 2026 Bookmark عالمی ادارۂ صحت کا انخلاء مکمل، ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ... مئی 13, 2026 Bookmark شوہر کی پرانی ناکارہ گاڑی نے خاتون کو کروڑ پتی کیسے بنایا؟ مئی 13, 2026 Bookmark وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی افغان طالبان حکومت کو وارننگ مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.