Home اہم خبریںامریکی پیغام سے ایران،امریکا اختلافات میں جزوی کمی کا دعویٰ

امریکی پیغام سے ایران،امریکا اختلافات میں جزوی کمی کا دعویٰ

by Admin
0 comments

امریکا کے بھیجے گئے پیغام نے کسی حد تک اختلافات کم کیے ہیں، لیکن ان اختلافات کو مزید کم کرنے کے لیے واشنگٹن کی جانب سے جنگ کی دھمکیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔

امریکی تجاویز پر ایرانی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ سنجیدگی اور نیک نیتی مگر ٹھوس منطقی شکوک و شبہات کے ساتھ مذاکرات کا رستہ اپنا رہا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ ایران تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی جہازوں کیخلاف بحری قزاقی کا خاتمہ چاہتا ہے۔

اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ جوہری معاملات پر قیاس آرائیوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ امریکا کا دھمکی آمیز رویہ غیر موثر رہے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00