اہم خبریںپاکستان امریکا، ایران کو پیچیدہ مسائل پر مذاکرات جاری رکھنا پڑیں گے، منیر اکرم by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کو پیچیدہ مسائل پر مذاکرات جاری رکھنا پڑیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں منیر اکرم اور سابق سفیر آصف درانی نے شرکت کی۔ منیر اکرم نے کہا کہ ایران اور امریکا میں عمومی معاہدہ ہوسکتا ہے،جس کے تحت مکمل سیز فائر ہوجائے گا۔ آصف درانی نے کہا کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات تاخیر کے باوجود آگے بڑھ رہے ہیں۔ You Might Also Like کراچی میں سنار کی دکان کا صفایا کرنیوالے ملزمان پنجاب کے شہر جھنگ سے گرفتار اسلام آباد پولیس کا ملزمان کی شناخت چھپانے کیلئے شاپنگ بیگ کا استعمال محسن نقوی دوبارہ تہران پہنچ گئے شردھا کپور اور نورا فتحی ڈرگ کیس سے بری Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار You may also like Bookmark اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار مئی 22, 2026 Bookmark شیر افضل کی دائر پٹیشن میرے نوٹس میں آئی ہے، بیرسٹر گوہر مئی 21, 2026 Bookmark امریکا مزید 5 ہزار فوجی پولینڈ بھیجے گا، ڈونلڈ ٹرمپ مئی 21, 2026 Bookmark بشپس آف پاکستان کی پوپ لیو کو دورہ پاکستان کی دعوت مئی 21, 2026 Bookmark ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی کمانڈر انچیف جنرل امیر حاتمی سے ملاقات مئی 21, 2026 Bookmark ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا مئی 21, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.