اہم خبریںدنیا اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ by Admin مئی 4, 2026 written by Admin مئی 4, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 متحدہ عرب امارات کے اوپیک سے نکلنے کے بعد اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں یومیہ ایک لاکھ اٹھاسی ہزار بیرل پیداوار ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اوپیک ممالک کی جانب سے مارکیٹ کے استحکام کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اوپیک کے مطابق سات رکن ممالک سعودی عرب، روس، عراق، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان نے تیل پیداوار میں ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ ایڈجسٹمنٹ جون دو ہزار چھبیس سے نافذ ہوں گی۔ You Might Also Like پوری دنیا کہے گی پاکستان نے امن دیا، رانا ثناء ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ 2026ء میں کتنے پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے؟ غلط فہمی کے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پرویز الہٰی کی تبلیغی مرکز رائیونڈ آمد، مولانا احسان الحق کی اہلیہ کے انتقال پر صاحبزادوں سے اظہار تعزیت next post ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان You may also like Bookmark 2 امریکی جہاز آبنائے ہرمز کے پتھریلے حصے میں پھنس گئے مئی 5, 2026 Bookmark ایف بی آر میں ڈیجیٹائزیشن اور جاری اصلاحات کے بہتر نتائج آ... مئی 5, 2026 Bookmark عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا مئی 5, 2026 Bookmark ہیپاٹائٹس و ایڈز کے خاتمے کیلئے مریضوں کی اسکریننگ یقینی بنائی جائے،... مئی 5, 2026 Bookmark اینٹی سیمیٹزم کیخلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر غور ہو گا مئی 5, 2026 Bookmark 30 سے 40 صومالی قزاقوں کے پاس اسلحہ اور راکٹ لانچرز ہیں،... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.