Home اہم خبریںایشین جونئیر اسکواش چیمپئن شپ، 3 پاکستانی کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین جونئیر اسکواش چیمپئن شپ، 3 پاکستانی کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

ایشین جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں 3 پاکستانی کھلاڑی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔

پاکستانی کھلاڑیوں نعمان احمد خان، ریان خلیل اور ماہ نور علی نے اپنے اپنے مقابلوں میں کامیابی حاصل کی۔

بوائز انڈر 15 سیمی فائنل میں پاکستان کے ریان خلیل نے ملائیشیا کے جولیئس لی ہو کو اسٹریٹ گیم میں شکست دی۔

بوائز انڈر 17 سیمی فائنل میں نعمان خان نے ہم وطن محمد عمیر عارف کو 1-3 سے ہرا دیا۔

گرلز انڈر 15 سیمی فائنل میں پاکستان کی ماہ نور علی نے ہانگ کانگ کی تانگ چن سو کو شکست دی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00