Home اہم خبریںبرطانیہ و فرانس میں 662 ملین پاؤنڈ کا چھوٹی کشتیوں کو روکنے کا معاہدہ

برطانیہ و فرانس میں 662 ملین پاؤنڈ کا چھوٹی کشتیوں کو روکنے کا معاہدہ

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو 

برطانیہ اور فرانس کے درمیان 622 ملین پاؤنڈ کے ایک معاہدے پر آج دستخط کیے جائیں گے جس کا مقصد فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ آنے والے تارکینِ وطن کو روکنا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے کے تحت برطانیہ فسادات سے نمٹنے کے لیے اپنے افسران کو فرانس کے ساحلی علاقوں میں بھیجے گا تاکہ غیر قانونی آمد و رفت کو روکا جا سکے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فرانس کے ساتھ اس تعاون کے نتیجے میں ہزاروں تارکینِ وطن کو برطانیہ پہنچنے سے روکا گیا ہے۔

برطانوی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود کے مطابق یہ اقدامات سرحدی کنٹرول کو مؤثر بنانے اور غیر قانونی ہجرت کو روکنے میں مددگار ثابت ہوئے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00