یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی (AFET) کے چیئر مسٹر ڈیوڈ میک ایلسٹر سے ملاقات کی۔
یورپین پارلیمنٹ میں ہونے والی اس ملاقات میں پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے اور تجارتی تعلقات کو گہرا کرنے پر گفتگو کی گئی۔
اس کے ساتھ ہی ملاقات میں خصوصی توجہ کے ساتھ جغرافیائی سیاسی پیش رفت اور پاکستان یورپی یونین تعلقات پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.