Home اہم خبریںبریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

by Admin
0 comments
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ بیڈفورڈ پولیس کے مطابق ایک شخص نے خود کو پراپرٹی میں بند کر دیا تھا۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شہری خود کو بند کرکے دھمکیاں دے رہا تھا، مذاکرات کیلئے ماہرین اور ایمرجنسی سروسز کے اہلکار موجود تھے۔ 

بریڈ فورڈ شائر پولیس کے مطابق ہتھیار نظر آنے پر پولیس کو فائر کرنا پڑا اور دوران طبی امداد شہری دم توڑ گیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00