Home اہم خبریںبھارتی معیشت کو مزید دباؤ و توانائی کی ہوشربا قیمتوں کا سامنا کرنا پڑے گا: بلوم برگ

بھارتی معیشت کو مزید دباؤ و توانائی کی ہوشربا قیمتوں کا سامنا کرنا پڑے گا: بلوم برگ

by Admin
0 comments
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی—فائل فوٹو

بھارت کو آنے والے دنوں میں شدید معاشی دباؤ، توانائی کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی میں اضافے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ تیل بحران مزید سنگین ہونے کے آثار ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے بھی ممکنہ خطرات سے خبردار کرتے ہوئے شہریوں کو محدود وسائل کے استعمال اور زرِمبادلہ کے بچاؤ کی ہدایت کر دی۔

بلوم برگ کا کہنا ہے کہ بھارت کی سرکاری تیل کمپنیوں کو ہر ماہ تقریباً 300 ارب روپے کے نقصان کا سامنا ہے جس سے حکومتی مالی دباؤ میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند مہینوں کے دوران بھارت میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھنے اور ایندھن کے بحران کے  شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔

شدید دباؤ کے باعث بھارتی اسٹاک مارکیٹ ایشیاء کی کمزور ترین مارکیٹ بن چکی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00