Home اہم خبریںبھارت دہشت گردی برآمد کرتا ہے، صائمہ سلیم

بھارت دہشت گردی برآمد کرتا ہے، صائمہ سلیم

by Admin
0 comments

اقوامِ متحدہ میں پاکستانی کونسلر صائمہ سلیم نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی برآمد کرتا ہے، ٹی ٹی پی، بی ایل اے، مجید بریگیڈ بھارت کے پراکسی گروہ ہیں۔

انہوں نے یہ بات سلامتی کونسل میں اپنے بیان میں کہی۔ صائمہ سلیم نے کہا کہ افغان سرزمین سے حملوں کی منصوبہ بندی اور سہولت کاری ہوئی۔

کونسلر صائمہ سلیم کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر درست آپریشن کیے۔طالبان حکومت کے الزامات گمراہ کن مہم کا حصہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت جموں و کشمیر پر قبضہ چھپا نہیں سکتا، مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کو قتل، گرفتار اور بے دخل کیا جا رہا ہے۔ بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم معمول بن چکا ہے۔

اقوامِ متحدہ میں پاکستانی کونسلر نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو بھارت نے معطل رکھا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان امن، مکالمے اور قانون کی پاسداری پر یقین رکھتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00