Home اہم خبریںبرطانیہ نے فلوٹیلا کارکنوں کی ویڈیو کو انسانی وقار کیخلاف قرار دیدیا

برطانیہ نے فلوٹیلا کارکنوں کی ویڈیو کو انسانی وقار کیخلاف قرار دیدیا

by Admin
0 comments

برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا ہے کہ اسرائیلی حراست میں کارکنوں کی ویڈیو دیکھ کر وہ دنگ رہ گئیں۔

یوویٹ کوپر نے کہا کہ ویڈیو انسانی احترام اور وقار کے بنیادی معیار کی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی حکام سے واقعےکی وضاحت طلب کی ہے۔

یورپی کمیشن نے کہا کہ غزہ فلوٹیلا کارکنوں کے ساتھ اسرائیلی سلوک ناقابل قبول ہے، اسرائیل کارکنوں اور یورپی شہریوں کی حفاظت یقینی بنائے۔

یورپی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایاکلاس نے کہا کہ غزہ جانے والے امدادی کارکنوں کو ہتھکڑیاں لگا کر زمین پر بٹھانا توہین آمیز ہے۔

اٹلی،فرانس،کینیڈا اور ہالینڈ نے شدید مذمت کرتے ہوئے فلوٹیلا ارکان کے ساتھ برے سلوک پر اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جنوبی کوریا کے صدر نے اسرائیلی اقدام کو اغوا قرار دے دیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00