Home اہم خبریںبیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اپریل میں ساڑھے 3 ارب ڈالر بھیجے، ایس بی پی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اپریل میں ساڑھے 3 ارب ڈالر بھیجے، ایس بی پی

by Admin
0 comments

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ماہ اپریل میں ملکی ترسیلات زر میں گزشتہ برس کے مقابلے میں اضافے کی نوید سنادی۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ماہ اپریل میں 3 اعشاریہ 5 ارب ڈالرز بھیجے، جوگزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 11 اعشاریہ 4 فیصد زیاد ہ ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے 84 کروڑ ڈالر سے زائد جبکہ متحدہ عرب امارات سے 73 کروڑ ڈالر آئے۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق مارچ کے مقابلے میں اپریل میں ترسیلات زر بھجوانے میں 7 اعشاریہ 6 کمی ہوئی۔ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں مجموعی طور پر 33 ارب 90 کروڑ ڈالرز پاکستان بھجوائےگئے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00