Home اہم خبریںجمعیت کا منشور ہے اسلامی بلاک وجود میں آئے، فضل الرحمان

جمعیت کا منشور ہے اسلامی بلاک وجود میں آئے، فضل الرحمان

by Admin
0 comments

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان۔فوٹو: فائل

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوا تو انہوں نے اس کی غیر مشروط حمایت کی۔ 

کراچی میں اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جمعیت کا منشور ہے کہ اسلامی بلاک وجود میں آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب مسئلہ قبلۂ اول سےایران تک پہنچ گیا، عرب ممالک سے کہتے ہیں یہ ایک ہونے کا وقت ہے۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ وہ نفرت تعصب کے قائل نہیں، اختلاف پر بات کریں، سلیقے اور شائستگی کے ساتھ کریں۔

انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان میں محبت کی سیاست کر رہے ہیں، آئیں ایک دفاعی قوت بن کر امت کا دفاع کریں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00