اہم خبریںپاکستان ہائی اسکول کی لائبریری میں فائرنگ، ٹیچر سمیت 2 افراد جاں بحق by Admin مئی 8, 2026 written by Admin مئی 8, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 6 — فائل فوٹو نوشکی میں ہائی اسکول کی لائبریری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹیچر سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہائی اسکول کلی جمالدینی میں ہوا جہاں نامعلوم افراد نے لائبریری میں فائرنگ کی۔ زخمی ٹیچر کو اسپتال متقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ You Might Also Like کپور خاندان تنازع پر بھارتی سپریم کورٹ کے ریمارکس عالیہ بھٹ کی اپنی بیٹی کے مستقبل سے متعلق رائے ڈیوڈ دھون نے کبھی بھی شاہ رخ کے ساتھ فلم کیوں نہیں بنائی؟ امریکا کی جنگ بندی تجاویز پر ایران کا محتاط مؤقف، بڑے اختلافات برقرار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post خود کو جعلی علمی انعام دینے والا فرانسیسی پروفیسر تحقیقات کی زد میں next post موت کی افواہوں پر شکتی کپور کا ویڈیو پیغام جاری You may also like Bookmark ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا مئی 13, 2026 Bookmark چین نے امریکا کیلئے 4 سرخ لکیریں کھینچ دیں، ڈونلڈ ٹرمپ شی... مئی 13, 2026 Bookmark سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ مئی 13, 2026 Bookmark سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی مئی 13, 2026 Bookmark ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر نے مستقل پاکستان منتقلی کی وجہ بتا... مئی 13, 2026 Bookmark پولیس نے منشیات فروش پنکی کو تحویل میں لے لیا مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.