Home اہم خبریںدنیا سمجھتی ہے پاکستان ڈیل کرا سکتا ہے، امریکا میں پاکستانی سفیر

دنیا سمجھتی ہے پاکستان ڈیل کرا سکتا ہے، امریکا میں پاکستانی سفیر

by Admin
0 comments

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان احمد شیخ نے کہا ہے کہ دنیا سمجھتی ہے پاکستان ڈیل کرا سکتا ہے۔

جیو نیوز کے نمائندے عظیم ایم میاں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔

رضوان احمد شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان تنیجہ خیز صورتحال پیدا کر نے کی کوشش کر رہا ہے۔

پاکستانی سفیر نے کہا کہ پاکستان کو چین ، روس ، ترکیے، یورپی یونین کا اعتماد بھی حاصل ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ یہ صرف ہماری سفارتی حیثیت نہیں جو سامنے آرہی ہے، اس میں دفاعی صلاحت کا بھی کردار ہے۔

رضوان احمد شیخ کا کہنا تھا کہ پاکستان نتیجہ خیز صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، پاکستان مشرق وسطیٰ میں اہم کردار ادا کرتا رہا ہے آئندہ بھی کرتا رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان، امریکا، چین، روس، ایران، خلیجی ممالک، ترکیے، مصر اور یورپی یونین کا اعتماد لے کر ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00