Home اہم خبریںپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

by Admin
0 comments

—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 191 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 480 پوائنٹس پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 69 ہزار 268 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 71 ہزار 306 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 672 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہو کر 278 روپے 84 پیسے کا ہو گیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00