Home اہم خبریںٹینک تباہ ہونے سے 8 کروڑ لیٹر تک ایندھن ضائع ہوا: گورنر تہران

ٹینک تباہ ہونے سے 8 کروڑ لیٹر تک ایندھن ضائع ہوا: گورنر تہران

by Admin
0 comments

تہران کے گورنر محمد صادق معتمدین—تصویر بشکریہ ایرانی میڈیا

تہران کے گورنر محمد صادق معتمدین کا کہنا ہے کہ ٹینک تباہ ہونے سے 8 کروڑ لیٹر تک ایندھن ضائع ہو گیا۔

تہران کے گورنر نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ رواں سال تہران میں ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں کی تباہی کے بعد تقریباً 8 کروڑ لیٹر تک ایندھن ضائع ہوا ہے۔

محمد صادق معتمدین نے پانی، بجلی، گیس اور ایندھن کے استعمال کو منظم کرنے کے لیے عوامی سطح پر شرکت کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ٹریفک میں کمی اور پبلک ٹرانسپورٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث ایندھن کی کھپت میں تقریباً 50 فیصد کمی آئی ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ کسی بھی پیٹرول پمپ کو بند نہیں کیا گیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00