0
ذہنی دباؤ آنتوں کی صحت تباہ کر رہا ہے: ماہرین
ذہنی دباؤ انسانی جسم خصوصاً آنتوں کی صحت پر گہرا اثر ڈالتا ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دباؤ کی حالت میں دماغ جسم کو ہنگامی کیفیت میں لے جاتا ہے جس سے ہارمون زیادہ خارج ہوتے ہیں اور نظامِ ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔