اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 6800 روپے کی بڑی کمی by Admin مئی 20, 2026 written by Admin مئی 20, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فوٹو: فائل آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 830 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 3 ہزار 259 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 68 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 480 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ You Might Also Like امریکی پابندیوں کا شکار کیوبا کا سپر آئل ٹینکر آبنائے ہُرمُز کراس کرگیا اس تصویر میں موجود کونسی خاتون بچے کی حقیقی ماں ہے؟ منشیات، آپ کی دہلیز پر ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی، سروے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ہمارا پیغام واضح ہے نڈر اور جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہے: وہاب ریاض next post سعودی عرب کا صدر ٹرمپ کے ایران کو مزید وقت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم You may also like Bookmark بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں تقریب، افسران اور جوانوں کیلئے مختلف فوجی اعزازات مئی 20, 2026 Bookmark ہم ایران کے جواب کا چند دن انتظار کریں گے، ٹرمپ مئی 20, 2026 Bookmark وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی سے تاجر برادری کی ملاقات مئی 20, 2026 Bookmark اوورسیز کمیونٹی پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے، قونصل جنرل پاکستان مئی 20, 2026 Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی مشیر جوناتھن پاول کی ملاقات مئی 20, 2026 Bookmark ایران، امریکا مذاکرات اگلا دور حج کے بعد اسلام آباد میں ہوگا،... مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.