Home انٹرٹینمنٹصنم سعید فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز میں ڈیبیو کریں گی

صنم سعید فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز میں ڈیبیو کریں گی

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

پاکستانی اداکارہ صنم سعید فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز میں اپنا ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

 صنم سعید کو  ساؤتھ ایشین وومن ایکسیلنس ان سنیما آرٹس کے پہلے اعزازی گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔

اسی حوالے سے صنم سعید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ کانز میں ’بیگم شمیم آراء‘ کی لیگیسی ساتھ لے کر جا رہی ہیں۔

دوسری جانب پاکستانی ماڈل روما ریاض  بھی عالمی اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

اس سے قبل 2018 میں  ماہرہ خان کانز ریڈ کارپٹ پر ڈیبیو کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بنی تھیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00