Home اہم خبریںاسرائیل، لبنان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع کا فیصلہ

اسرائیل، لبنان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع کا فیصلہ

by Admin
0 comments

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا دورانیہ مزید 45 روز کےلیے بڑھانے کا فیصلہ ہوگیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق واشنگٹن میں اسرائیل اور لبنان میں 2 روزہ مذاکرات کے بعد جنگ بندی دورانیے میں 45 روز کے اضافے کا اہم فیصلہ ہوا ہے۔

محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹومی پگٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنان نے 16 اپریل کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی کے اعلان میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔

ترجمان نے جمعرات اور جمعے کو واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کو انتہائی نتیجہ خیز قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک 2 اور 3 جون کو دوبارہ مذاکرات کریں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00