اہم خبریںپاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا by Admin مئی 15, 2026 written by Admin مئی 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 409 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔ You Might Also Like ہانیہ عامر کا نیا لک سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں کپتانی کی آفر بعد کی بات، ابھی فوکس کل کا فائنل ہے، بابراعظم ایران کے پاس اب بھی موقع ہے، مذاکرات کی میز پر بہترین فیصلہ کرنا ہوگا، ہیگسیتھ وزیر اطلاعات آزاد کشمیر چوہدری رفیق نئیر ایک ہفتے کے دورے پر آج برطانیہ پہنچ رہے ہیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post اسرائیل، لبنان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع کا فیصلہ next post صنم سعید فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز میں ڈیبیو کریں گی You may also like Bookmark صنم سعید فلمی دنیا کے معروف فیسٹیول کانز میں ڈیبیو کریں گی مئی 15, 2026 Bookmark اسرائیل، لبنان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع کا فیصلہ مئی 15, 2026 Bookmark پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ مئی 15, 2026 Bookmark کیا کینی شا، روی موہن کا بریک اپ ہو گیا؟ مئی 15, 2026 Bookmark قطر سے ایل این جی لانے والا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر... مئی 15, 2026 Bookmark بھارت کا مشترکہ اعلامیے کے بجائے چیئر اسٹیٹمنٹ جاری مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.