Home اہم خبریںطارق فضل چوہدری کی ووٹرز کی عمر بڑھانے کی خبروں کی تردید

طارق فضل چوہدری کی ووٹرز کی عمر بڑھانے کی خبروں کی تردید

by Admin
0 comments
فائل فوٹو

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ووٹرز کی عمر بڑھانے کی خبروں کی تردید کردی۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں طارق فضل چوہدری اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے شرکت کی۔

دوران گفتگو وفاقی وزیر نے حکومت کی جانب سے ووٹرز کی عمر میں اضافے کی خبروں غلط قرار دیا ہے اور کہا کہ حکومت سے منسوب کیا جارہا ہے کہ حکومت ووٹر کی عمر میں اضافہ کر رہی ہے، یہ بالکل غلط ہے۔

اس موقع پر ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ بانی تحریک انصاف نے جلسے میں جو سائفر لہرایا تھا وہ سادہ کاغذ تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00