Home اہم خبریںگزشتہ رات تیز آندھی اور بارش کے نقصانات کی تفصیل جاری

گزشتہ رات تیز آندھی اور بارش کے نقصانات کی تفصیل جاری

by Admin
0 comments

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے گزشتہ رات کی تیز آندھی اور بارش کے نقصانات کی تفصیل جاری کردی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق آندھی اور بارش کے باعث گھروں کی دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات رونما ہوئے، جن میں 2 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے ہیں ۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق واقعات بٹگرام، مردان، شانگلہ، سوات، تورغر اور دیر اپر میں پیش آئے، متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو متاثرین کو جلد ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00