اہم خبریںدنیا مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی الحذیفی دیں گے by Admin مئی 20, 2026 written by Admin مئی 20, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 اس سال مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی عبد الرحمٰن الحذیفی دیں گے۔ ڈاکٹر شیخ علی بن عبدالرحمن بن علی الحذیفی کو سعودی عرب اور دنیا میں قرآن کریم کے سب سے ممتاز قراء میں سے سمجھا جاتا ہے۔ ان کے والد سعودی افواج کے امام و خطیب تھے۔ واضح رہے کہ خیال رہے کہ مناسک حج کے اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا جبکہ عید الاضحیٰ بدھ 27 مئی 2026 کو ہوگی۔ You Might Also Like اس تصویر میں موجود کونسا شخص سب سے زیادہ احمق ہے؟ سائیکل اور ای اسکوٹر کیلئے نیا مانیٹرنگ یونٹ قائم اسلام آباد، راولپنڈی میں بھی موسلادھار بارش ٹرمپ اور شی جن پنگ کا اہم بیان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post طارق فضل چوہدری کی ووٹرز کی عمر بڑھانے کی خبروں کی تردید next post پی ٹی آئی کے جنید افضل ساہی سینٹرل جیل سے رہا، گھر پہنچ گئے، اہلخانہ You may also like Bookmark سیاسی مسائل کا حل سیاسی طریقے سے ہی نکلے گا، بیرسٹر گوہر مئی 20, 2026 Bookmark روسی صدر پوتن چینی ہم منصب سے آج اہم ملاقات کریں گے مئی 20, 2026 Bookmark پی ٹی آئی کے جنید افضل ساہی سینٹرل جیل سے رہا، گھر... مئی 20, 2026 Bookmark طارق فضل چوہدری کی ووٹرز کی عمر بڑھانے کی خبروں کی تردید مئی 20, 2026 Bookmark ایران جنگ،امریکی رکن کانگریس نے ایڈمرل کُوپر کو لاجواب کردیا مئی 20, 2026 Bookmark گزشتہ رات تیز آندھی اور بارش کے نقصانات کی تفصیل جاری مئی 20, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.