اہم خبریںپاکستان لاہور میں 1 کروڑ 80 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین by Admin مئی 23, 2026 written by Admin مئی 23, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 لاہور کے علاقے کاہنہ میں 1 کروڑ 80 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کی اطلاع دینے والا ہی ماسٹر مائنڈ نکلا، مرکزی ملزم سمیت 3 افراد کو گرفتار کرکے سونا اور نقدی برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم پراپرٹی ڈیلر ہے، اپنا نقصان پورا کرنے کےلیے ڈکیتی کا منصوبہ بنایا، ملزم نے دفتر کے ملازمین کو واردات کےلیے گھرکی چابی دی تھی۔ You Might Also Like انمول عرف پنکی کی قتل کے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی مضبوط پالیسی اقدامات کے تسلسل نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا دیا ہے، آئی ایم ایف رپورٹ پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کو کامیابی سے لانچ کردیا دہلی ایئر پورٹ پر جہاز کو حادثہ، 6 افراد زخمی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان next post ایران امریکا امن معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان 24 گھنٹے میں متوقع، امریکی اخبار You may also like Bookmark گرمی کی شدید لہر مئی کے دوران متوقع مئی 23, 2026 Bookmark امریکی اخبار نے فیلڈ مارشل کے دورۂ ایران کو اعلیٰ سطح کی... مئی 23, 2026 Bookmark ایران امریکا امن معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان 24 گھنٹے میں... مئی 23, 2026 Bookmark مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ... مئی 23, 2026 Bookmark جرمنی و ایران کے بعد ترکیہ میں بھی غیر قانونی افغان مہاجرین... مئی 23, 2026 Bookmark کراچی اسٹریٹ کرائم، 3 ماہ میں 14 ہزار وارداتیں، 26 شہری جان... مئی 23, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.