Home اہم خبریںانمول عرف پنکی کی قتل کے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی

انمول عرف پنکی کی قتل کے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی

by Admin
0 comments

منشیات کے الزام میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی قتل کے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ 

بغدادی تھانے میں انمول کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہے جس میں پولیس حکام نے انمول عرف پنکی کی گرفتاری ڈال دی ہے۔

پولیس کی جانب سے جمعہ کو پنکی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ  کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر کوکین سپلائی کا نیٹ ورک بنایا، انمول نے کوکین بنانے کا طریقہ انٹرنیٹ سے سیکھا اور باقاعدہ کوکین کا اپنا ایک برانڈ بنایا۔

پنکی نے شروع میں اپنے سابقہ شوہر کے ساتھ مل کر کوکین کا کام شروع کیا جو ایک وکیل تھا اور عالمی کوکین گینگ میں کام کرتا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00