اہم خبریںپاکستان لشکری رئیسانی بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کیخلاف ہائیکورٹ پہنچ گئے by Admin اپریل 30, 2026 written by Admin اپریل 30, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 کولاج فوٹو: فائل لشکری رئیسانی نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرائے جانے کے حکومتی فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 7 مئی 2026 کے مجوزہ ٹینڈر کو کالعدم قرار دے۔ عدالت کیس کو ترجیحی بنیادوں پر 4 مئی 2026 کو سماعت کےلیے مقرر کرے۔ درخواست گزار نے یہ بھی استدعا کی کہ عدالت معاملے پر اسٹے آرڈر جاری کرے۔ You Might Also Like کراچی کے رایان حبیب آئرن مین چیلنج مکمل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے تارکین وطن کیخلاف اقدامات، سیکرٹری داخلہ شبانہ محمود 10 بلین پاؤنڈز کی خطیر رقم بچانے کی دعویدار ونود کھنہ اپنی حیثیت چھن جانے پر امیتابھ بچن سے حسد کرتے تھے، اوشو عباس عراقچی کا قطر، سعودی عرب، مصر اور فرانس کی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post بچوں سے جنسی جرائم میں مطلوب ملزم نیو جرسی سے گرفتار next post سگریٹ نوشی کے خاتمے کی جانب تاریخی قدم، نئی نسل پر مکمل پابندی کا قانون منظور You may also like Bookmark وزیراعظم کا معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی کا... اپریل 30, 2026 Bookmark بنگلادیش سرحد پر مگرمچھ اور زہریلے سانپ چھوڑنے پر غور اپریل 30, 2026 Bookmark سگریٹ نوشی کے خاتمے کی جانب تاریخی قدم، نئی نسل پر مکمل... اپریل 30, 2026 Bookmark بچوں سے جنسی جرائم میں مطلوب ملزم نیو جرسی سے گرفتار اپریل 30, 2026 Bookmark ہم بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں: جگن کاظم اپریل 30, 2026 Bookmark کمبوڈیا میں پاکستانی قیدیوں کے معاملے پر اجلاس، بریفنگ میں اہم انکشافات اپریل 30, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.