Home اہم خبریںمئی کیلئے ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کے نئے ٹینڈر جاری

مئی کیلئے ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کے نئے ٹینڈر جاری

by Admin
0 comments
فائل فوٹو

پاکستان لیکویفائیڈ نیچرل گیس لمیٹڈ (ایل این جی ایل) نے ماہ مئی کےلیے ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کے نئے ٹینڈر جاری کردیے ہیں۔

ایل این جی ایل کے اعلامیے کے مطابق ٹینڈرز پاکستان ایل این جی کی طرف سے 2 کارگوز کے لیے جاری کیے گئے ہیں، عالمی کمپنیوں سے 11 مئی تک بولیاں طلب کی گئی ہیں۔

اعلامیے کے مطابق ایل این جی کارگوز 12 سے 16 اور 24 سے 28 مئی کی ڈلیوری کےلیے طلب کیے گئے ہیں۔

ایل این جی ایل کے اعلامیے کے مطابق کارگوز کےلیے بولیاں 11 مئی کو ہی کھول دی جائیں گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00