Home انٹرٹینمنٹ30سالہ بھارتی اداکارہ دیویانکا سیروہی اچانک چل بسیں

30سالہ بھارتی اداکارہ دیویانکا سیروہی اچانک چل بسیں

by Admin
0 comments
—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا 

بھارتی ہریانوی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئینسر دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں غازی آباد میں اچانک چل بسیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دیویانکا سیروہی کے اہلِ خانہ نے بتایا ہے کہ ان کی بیٹی کی طبیعت اچانک بگڑی جس پر انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹرز نے پہنچنے پر انہیں مردہ قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی موت کی حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دیویانکا سیروہی نے اپنے کیریئر میں 50 سے زائد ہریانوی گانوں میں کام کیا، خاص طور پر گلوکار معصوم شرما کے ساتھ ان کی جوڑی کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔

سوشل میڈیا پر بھی اداکارہ کو خاصی مقبولیت حاصل تھی جہاں ان کے 1.3 ملین سے زائد مداح تھے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00