Home اہم خبریںمنطقی مذاکرات کیلئے تیار، مسلط کردہ مسترد کرتے ہیں، سربراہ ایرانی عدلیہ

منطقی مذاکرات کیلئے تیار، مسلط کردہ مسترد کرتے ہیں، سربراہ ایرانی عدلیہ

by Admin
0 comments
ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی(فائل فوٹو)۔

ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ ایران منطقی مذاکرات کیلئے تیار ہے، مسلط کردہ مذاکرات کو مسترد کرتا ہے۔

تہران سے جاری اپنے بیان میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ منطق اور عقلیت پر مبنی مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے، دشمن جارحیت اور دھمکیوں سے اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ 

غلام حسین محسنی نے کہا کہ اس ناکامی پر دشمن مذاکرات کی میز پر ضرورت سے زیادہ مطالبات نہیں کر سکتا۔ 

انھوں نے مزید کہا کہ ایران کے وقار کو خطرہ لاحق ہوا تو جنگ سے نہیں ڈرتے، اپنے وقار کو بچانے کیلئے لڑیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00