Home اہم خبریںوائٹ بال کرکٹ میں موقع نہیں ملے گا تو کس طرح اوپر آؤں گا؟، ساجد خان

وائٹ بال کرکٹ میں موقع نہیں ملے گا تو کس طرح اوپر آؤں گا؟، ساجد خان

by Admin
0 comments
فوٹو: اسکرین گریب/پی سی بی

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں موقع نہیں ملے گا تو کس طرح اوپر آؤں گا؟

ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کا سرکل بڑھ گیا ہے، ٹیسٹ کرکٹ پر توجہ ہے۔ آنے والے سرکل میں 9 سے 11 ٹیسٹ ہیں۔

ساجد خان نے کہا کہ بنگلادیش میں جیسی بھی پچ ہو، اچھی پرفارمنس دینے کوتیار ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ لاہور اور پھر کراچی کے کیمپ میں اچھی تیاری ہوئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00