Home اہم خبریںوزیراعظم سے شائقین کا پی ایس ایل میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

وزیراعظم سے شائقین کا پی ایس ایل میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

 وزیراعظم شہباز شریف سے شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل پلے آف کے میچز اسٹیڈیم میں دیکھنےکی اجازت دی جائے۔

Open PSL for Public سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، وزیراعظم پی ایس ایل فائنل میں شائقین کواسٹیڈیم آنے کی اجازت پہلے ہی دے چکے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون میں راؤنڈ میچز کے اختتام پر حتمی 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔

پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز سمیت حیدرآباد کنگزمین ٹیبل پر ٹاپ فور میں شامل ہوئیں، ایونٹ میں پلے آف کا سلسلہ منگل سے شروع ہوگا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00