Home انٹرٹینمنٹبالی ووڈ میں پیڈ پبلسٹی زیادہ ہے، کرن جوہر

بالی ووڈ میں پیڈ پبلسٹی زیادہ ہے، کرن جوہر

by Admin
0 comments
تصویر سوشل میڈیا۔

فلم ساز، پروڈیوسر اور ٹیلی ویژن پرسنالٹی کرن جوہر نے بالی ووڈ میں بڑھتی ہوئی پی آر مہمات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صرف کام آپ کی پہچان ہونا چاہیے، بالی ووڈ میں پیڈ پبلسٹی زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں پیڈ پبلسٹی اور دکھاوے پر مبنی فلمی پروموشنز کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے یہ سمجھنا مشکل ہو گیا ہے کہ فلم بینوں کی تعریف حقیقی ہے یا پبلسٹی مہم سے خریدی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کام کو خود بولنا چاہیے، آرٹسٹ کو ایسا کام کرنا چاہیے کہ وہ خود لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرے۔

حال ہی میں ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں 54 سالہ کرن جوہر کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ دور میں پیسے دے کر کروائی جانے والی تشہیر کا رجحان حد سے بڑھ چکا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس وجہ سے یہ سمجھنا مشکل ہو گیا ہے کہ حقیقت میں کون سی چیز ناظرین نے پسند کی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00