Home اہم خبریں7.2 ارب چینی یوآن کا پانڈا بانڈ پروگرام قائم کرلیا، وزیر خزانہ

7.2 ارب چینی یوآن کا پانڈا بانڈ پروگرام قائم کرلیا، وزیر خزانہ

by Admin
0 comments
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب(فائل فوٹو)۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق پاکستان نے 7.2 ارب چینی یوآن کا پانڈا بانڈ پروگرام قائم کرلیا، ابتدائی مرحلے میں 1.75 ارب چینی یوآن کے بانڈ جاری کیے گئے۔ 

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ چین نے پانڈا بانڈ اجراء میں بھرپور تعاون کیا۔ 

محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد سے معیشت پر اعتماد مضبوط ہوا۔ پاکستان کی معیشت میں استحکام اور مہنگائی میں کمی آئی، زرمبادلہ ذخائر بہتر، برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا۔  

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ بانڈ سے حاصل رقم پانی، توانائی اور صحت کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی، پاکستان جنوبی ایشیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے پانڈا بانڈ جاری کیا۔ 

محمد اورنگزیب نے کہا کہ پانڈا بانڈ اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالی روابط مزید مضبوط کرے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00