Home اہم خبریںپاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کے بعد بہترین کی جانب گامزن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کے بعد بہترین کی جانب گامزن

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوسرے روز نمایاں مندی کے بعد بہتری دیکھی جا رہی ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 157 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 64 ہزار  106 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

کاروباری دن کے دوران فروخت کا دباؤ زیادہ رہا جس کے باعث مارکیٹ نیچے کی جانب رہی۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

ڈالر 1 پیسہ سستا ہوکر 278.75 روپے پر آ گیا ہے۔

گزشتہ کاروباری روز ڈالر 278.76 روپے پر بند ہوا تھا۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00