اہم خبریںکاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی by Admin مئی 15, 2026 written by Admin مئی 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 — فائل فوٹو پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13ہزار 289 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 8 ہزار 832 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 155 ڈالرز کم ہو کر 4545 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ You Might Also Like کسی پر الزام نہیں لگاؤں گا، شکست کی ذمہ داری خود لوں گا: شان مسعود برطانیہ میں سیاسی ہلچل، پہلی حکومتی وزیر میاٹا فینبولے مستعفی وزیراعظم کا سالڈ ویسٹ سے بجلی پیدا کرنے کیلئے جامع روڈ میپ تیار کرنے کا فیصلہ پاکستان نے یورو بانڈ کا حجم بڑھا کر 75 کروڑ ڈالر کردیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان انڈر 19 ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول سامنے آگیا next post ایرانی جوہری پروگرام 20 سال معطل کرنے پر اعتراض نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ You may also like Bookmark امید ہے 2035ء تک پاکستان 1 ٹریلین کی اکانومی بن سکے گا،... مئی 15, 2026 Bookmark 22 سالہ لڑکی قتل، بوائے فرینڈ کا والد گرفتار مئی 15, 2026 Bookmark فلم سائیکو میں کردار نبھانا آسان نہیں تھا، میرا مئی 15, 2026 Bookmark اس حکومت کا ہر دن ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان مئی 15, 2026 Bookmark ایرانی جوہری پروگرام 20 سال معطل کرنے پر اعتراض نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ مئی 15, 2026 Bookmark پاکستان انڈر 19 ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول سامنے آگیا مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.