Home اہم خبریںپیوٹن نے 9 مئی کو یوکرین سے جنگ بندی کی پیشکش کر دی

پیوٹن نے 9 مئی کو یوکرین سے جنگ بندی کی پیشکش کر دی

by Admin
0 comments

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے 9 مئی کے دن یوکرین کے ساتھ جنگ بند کرنے کی پیشکش کر دی۔ 

9 مئی کو روس نازی جرمنی پر سوویت یونین کی فتح کا دن مناتا ہے۔

روسی صدر کے سفارتی مشیر کے مطابق صدر ٹرمپ سے بات چیت کے دوران صدر پیوٹن نے کہا کہ وہ اس بات پر تیار ہیں کہ روسی یوم فتح کی تقریبات کے دوران جنگ بندی رکھی جائے۔

روسی صدر کے مشیر کے مطابق امریکی صدر نے پیوٹن کی اس تجویز کی حمایت کی اور کہا کہ نازی جرمنی پر فتح کا دن ہماری مشترکہ فتح کا دن ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00