اہم خبریںپاکستان زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری، سفارشات پرائیویٹائزیشن کمیشن کو پیش by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کے لیے سفارشات پرائیویٹائزیشن کمیشن کو پیش کر دی گئيں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی کی زیر صدارت کمیشن کے بورڈ اجلاس میں زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کیلئے ٹرانزیکشن کے ڈھانچے کی سفارش پیش کی گئی۔ بورڈنے مجوزہ لین دین کے ڈھانچے اور بینک کیلئے جامع تنظیم نو کے منصوبے کی توثیق کی۔ سفارشات کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی آئندہ میٹنگ میں غور کیلئے پیش کی جائیں گی۔ You Might Also Like پولیس کا کامیاب آپریشن شہد کی مکھیوں نے امریکی فلائٹ کی روانگی میں تاخیر کروادی بیوی اور بچوں کو یرغمال بنانیوالا شخص گرفتار جوہر اور جوہری توانائی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ایران کی ناکہ بندی جینیئس فیصلہ ہے: ٹرمپ next post پیوٹن نے 9 مئی کو یوکرین سے جنگ بندی کی پیشکش کر دی You may also like Bookmark آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن اپریل 29, 2026 Bookmark پیوٹن نے 9 مئی کو یوکرین سے جنگ بندی کی پیشکش کر... اپریل 29, 2026 Bookmark ایران کی ناکہ بندی جینیئس فیصلہ ہے: ٹرمپ اپریل 29, 2026 Bookmark سابق کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے پر 5 افراد کا تشدد، مقدمہ... اپریل 29, 2026 Bookmark ایران سے جنگ امریکا کا خود کو لگایا گیا زخم ثابت ہو... اپریل 29, 2026 Bookmark ہانیہ عامر نے عاصم اظہر کے نام کا بینڈانا پہن لیا، مداح... اپریل 29, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.