Home اہم خبریںپی ایس ایل فائنل، حیدرآباد کی فیملی کنگز مین کی سپورٹ کیلئے لاہور پہنچ گئی

پی ایس ایل فائنل، حیدرآباد کی فیملی کنگز مین کی سپورٹ کیلئے لاہور پہنچ گئی

by Admin
0 comments
تصویر، پی سی بی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل دیکھنے کےلیے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کرکٹ کے مداحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔

پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں ٹیم کنگز مین کو سپورٹ کرنے کےلیے ایک فیملی حیدرآباد سے لاہور پہنچی ہے۔

دوسری طرف حیدر آباد میں پی ایس ایل فائنل دیکھنے کےلیے جگہ جگہ بڑی اسکرنیں نصب کی گئی ہیں۔

حیدرآباد کنگز مین اور پشاور زلمی کا فائنل کچھ دیر میں شروع ہوگا، شائقین کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنی اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کےلیے پُرجوش ہیں۔

فائنل میں پشاور کے شائقین کرکٹ بچے بھی پشاور زلمی کی جیت کےلیے پُرامید ہیں، اُنہوں نے اپنی امیدیں بابراعظم اور محمد حارث سے وابستہ کرلیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00