Home اہم خبریںکراچی میں شدید گرمی، 8 افراد انتقال کرگئے

کراچی میں شدید گرمی، 8 افراد انتقال کرگئے

by Admin
0 comments
علامتی فوٹو

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت سے 8 افراد انتقال کرگئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک بعض افراد نشے کے عادی تھے، بعض افراد گرمی کی شدت کے باعث انتقال کر گئے۔

خیال رہے کہ کراچی میں ان دنوں رواں سال کے گرم ترین دن گزر رہے ہیں۔ شہر میں صبح سے گرم اور خشک لو چل رہی ہے اور پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوچکا ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہا، کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا پارا 44 ڈگری تک پہنچ گیا۔

آج سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور نوابشاہ میں47 ڈگری ریکارڈ ہوا، شدید گرمی کے باعث کراچی کے اسپتالوں میں دمے سمیت سانس کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے کیسز میں 20 فیصد اضافہ ہوگیا۔

ماہرین نے شہریوں کو ڈی ہائیڈریشن سے بچنے کیلئے پانی زیادہ پینے اور براہِ راست دھوپ سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00