Home اہم خبریںکرکٹ آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا۔

آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان میں 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز میں مچل مارش ٹیم کی قیادت کریں گے۔

الیکس کیری، نیتھن ایلس، کیمرون گرین جوش انگلس، میتھیو کہنیمن، مارنوس لبوشین، رائلی میریڈیتھ، اولی پیک، میتھیو رنشا، تنویر سانگھا، لیام اسکاٹ، میتھیو شارٹ، بلی اسٹینلیک اور ایڈم زمپا ٹیم کا حصہ ہیں۔

ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی، 2 اور 4  جون کو لاہور میں ہوں گے۔

آسٹریلیا نے دورۂ بنگلادیش کے لیے بھی وائٹ بال ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔

دورۂ بنگلا دیش میں آسٹریلیا نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00