اہم خبریںدنیا امارات میں حزب اللّٰہ سے تعلق پر 16 افراد دہشت گرد قرار by Admin مئی 12, 2026 written by Admin مئی 12, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فائل فوٹو متحدہ عرب امارات نے حزب اللّٰہ سے تعلق پر 16 افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ سے منسلک 5 ادارے دہشت گردی کی فہرست میں شامل ہیں۔ اماراتی کابینہ فیصلے کے تحت مشتبہ مالی روابط والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متعلقہ افراد اور اداروں کے اثاثے 24 گھنٹوں میں منجمد کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ You Might Also Like پہلی ششماہی میں معیشت کی ترقی رفتار 3 اعشاریہ 8 فیصد ہے، جمیل احمد کپتانی کی آفر بعد کی بات، ابھی فوکس کل کا فائنل ہے، بابراعظم کچے لہسن کے دل سے ہاضمے تک کی صحت پر حیران کن فوائد پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار پشتو کمنٹری متعارف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post معرکہ حق کی سالگرہ کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان سوئٹزرلینڈ میں شاندار تقریب next post پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو 153 رنز سے ہرادیا You may also like Bookmark ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھ دیا مئی 13, 2026 Bookmark چین نے امریکا کیلئے 4 سرخ لکیریں کھینچ دیں، ڈونلڈ ٹرمپ شی... مئی 13, 2026 Bookmark سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ مئی 13, 2026 Bookmark سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی مئی 13, 2026 Bookmark ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر نے مستقل پاکستان منتقلی کی وجہ بتا... مئی 13, 2026 Bookmark پولیس نے منشیات فروش پنکی کو تحویل میں لے لیا مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.