Home اہم خبریںہمیں آج ایران کا جواب موصول ہوجانا چاہیے، مارکو روبیو

ہمیں آج ایران کا جواب موصول ہوجانا چاہیے، مارکو روبیو

by Admin
0 comments

فوٹو: رائٹرز 

امریکی وزیر خاجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ہمیں آج ایران کا جواب موصول ہو جانا چاہیے، ابھی تک ہمیں کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ امید ہے کہ ایران سنجیدہ مذاکرات کے عمل کی طرف جائے گا، گزشتہ رات ایران پر کیے گئے حملے آپریشن ایپک فیوری کا حصہ نہیں تھے، اگر امریکا پر میزائل فائر کیے گئے تو ہم جواب دیں گے۔

مارکو روبیو نے کہا کہ پوپ لیو کے ساتھ ملاقات انتہائی مثبت رہی، حزب اللّٰہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، ہماری توجہ صرف لبنانی حکومت پر ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00