Home اہم خبریںیونیورسٹی روڈ سے متاثر ہونے والے شہریوں سے معذرت خواہ ہوں، مراد علی شاہ

یونیورسٹی روڈ سے متاثر ہونے والے شہریوں سے معذرت خواہ ہوں، مراد علی شاہ

by Admin
0 comments

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ : فائل فوٹو 

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی روڈ سے متاثر ہونے والے شہریوں سے معذرت خواہ ہوں، کوشش کریں گے کہ کراچی کے شہریوں کو ہونے والی تکلیف کا ازالہ کریں، میں نے ذمےداری لے لی ہے۔

زیر تعمیر ریڈ لائن بی آر ٹی کے دورے کے دوران جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایف ڈبلیو او کا شکر گزار ہوں، دو سے تین دن میں باقاعدہ یہاں پر سرگرمی نظر آئے گی۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ  بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کے مین کوریڈور کا دوبارہ ٹینڈر کریں گے، امید ہے دو سے تین مہینے میں مکسڈ ٹریفک لین کا کام مکمل ہوگا،  عوام کنٹریکٹر کو نہیں سندھ حکومت کو جانتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ 4 سال قبل لاٹ ٹو کا ٹھیکہ دیا گیا تھا، اس کا کام معیار کے مطابق نہیں تھا، عید کی چھٹیوں میں بھی کام جاری رکھنے کا کہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00