اہم خبریںپاکستان 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کا کپڑا چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 16 —فائل فوٹو کراچی میں 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کا کپڑا چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔ اس حوالے سے ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ توحید رحمٰن کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوپاری کے کپڑے کے 104 بنڈل چوری کیے تھے۔ توحید رحمٰن نے کہا ہے کہ واقعے کا مقدمہ 21 اپریل کو تھانہ آرام باغ میں درج کیا گیا تھا۔ You Might Also Like واشنگٹن میں یومِ معرکۂ حق کی تقریب، پاکستان کے دفاعی عزم اور قومی مؤقف کا اعادہ لاہور قلندرز نے کینسر میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کر دی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے، عوام کی خدمت جاری رکھیں گے، کونسلر محمد شہزاد کمرشل قونصلر سفارتخانہ پاکستان کا شمع انٹرنیشنل کے ہیڈ آفس کا دورہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post جنگی صورتحال میں ایرانی حکومت کے خوراک و ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات next post بشریٰ انصاری کا فردوس جمال کو کرارا جواب You may also like Bookmark پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی مئی 19, 2026 Bookmark حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے لیے تیار ہیں، خاتم الانبیا... مئی 19, 2026 Bookmark چین نے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کو ’بہترین ڈپلومیٹ میڈل‘ سے نوازا مئی 19, 2026 Bookmark ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے، اسرائیلی صحافی کا بڑا... مئی 19, 2026 Bookmark محسن نقوی کی تہران میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات مئی 19, 2026 Bookmark ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں، نائب ترجمان وائٹ... مئی 19, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.