اہم خبریںدنیا 13 لاکھ عازمین حج نے مسجد الحرام و مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی by Admin مئی 15, 2026 written by Admin مئی 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 13 لاکھ سے زائد عازمین حج نے آج مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔ پاکستان سے سرکاری اسکیم والے 77 ہزار 821 عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچے ہیں جبکہ 6 ہزار 931 پاکستانی عازمین مدینہ منورہ میں عبادتوں میں مصروف ہیں۔ مکہ مکرمہ سے پاکستانی حج مشن کے مطابق عازمین چھتری، جائے نماز اور پانی کی بوتلیں ہمراہ رکھیں۔ You Might Also Like معرکۂ حق، جرأت کے نشان اور للکار کا ٹیزر جاری کپل شرما شو نے میرا اداکاری کا کیریئر تباہ کر دیا: ارچنا سنگھ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر بیلجیئم میں پُروقار تقریب مارچ میں آئی ٹی ایکسپورٹس ماہانہ دوسری بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کیا آپ کانز فیسٹیول میں مہنگا ترین لباس و انداز اختیار کرنے والی اداکارہ کا نام جانتے ہیں؟ next post بنوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ملزمان فرار You may also like Bookmark مائیک ہیسن نے وائٹ بال کیمپ کو خوش آئندہ قرار دیدیا مئی 15, 2026 Bookmark 12 برس کا لڑکا دکھنے والا 40 سالہ ’’ایج لیس‘‘ چینی اداکار مئی 15, 2026 Bookmark بنوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ملزمان فرار مئی 15, 2026 Bookmark کیا آپ کانز فیسٹیول میں مہنگا ترین لباس و انداز اختیار کرنے... مئی 15, 2026 Bookmark امید ہے 2035ء تک پاکستان 1 ٹریلین کی اکانومی بن سکے گا،... مئی 15, 2026 Bookmark 22 سالہ لڑکی قتل، بوائے فرینڈ کا والد گرفتار مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.