Home اہم خبریںپی ٹی آئی کے شفقت عباس نے 2 ماہ میں اسمبلی سے نکالے جانے کا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے شفقت عباس نے 2 ماہ میں اسمبلی سے نکالے جانے کا دعویٰ کردیا

by Admin
0 comments

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے اگلے 2 ماہ میں اسمبلی سے نکالے جانے کا دعویٰ کردیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں شفقت عباس اعوان اور وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے شرکت کی۔

پی ٹی آئی ایم این اے نے کہا کہ اگلے دو ماہ میں انہیں اور تحریک انصاف کے 4 سے 5 اراکین کو اسمبلی سے نکال دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے انہیں ٹارگٹ دیا ہے کہ 2 مہینے میں چپ کر جاؤ ورنہ اسمبلی سے باہر نکال دیے جاؤ گے۔

اس معاملے میں عقیل ملک نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کوئی رکن اسمبلی جو 62، 63 کی زد میں نہیں آتا اسے نا اہل کیا جائے۔

وفاقی وزیر نے اپوزیشن پارٹیوں کو دعوت دی کہ وہ بجٹ اجلاس میں آ کر اپنا کردار ادا کریں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00