Home اہم خبریںپاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی کمپنی رجسٹریشن میں اضافہ

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی کمپنی رجسٹریشن میں اضافہ

by Admin
0 comments

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی کمپنی رجسٹریشن میں اضافہ ہوگیا ہے۔ 

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق کارپوریٹ سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری برقرار ہے جبکہ گروتھ میں تیزی آئی ہے۔ 

ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ جنوری تا مارچ 220 کمپنیوں میں غیر ملکی شیئر ہولڈرز شامل ہوئے۔ غیر ملکی ڈائریکٹرز کی کمپنیوں کا ادا شدہ سرمایہ 657 ملین روپے ہے۔

کمیشن کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاروں نے  ٹریڈنگ، سروسز، آئی ٹی، تعمیرات اور مائننگ میں دلچسپی لی ہے۔ 

ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ جنوری تا مارچ 10 ہزار 318 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئی ہیں، یہ اضافہ 12.5 فیصد ہے۔ 58.6 فیصد پرائیویٹ لمیٹڈ جبکہ 37.9 فیصد سنگل ممبر کمپنیاں ہیں۔ 

کمیشن کے مطابق 50.2 فیصد پنجاب، 19 فیصد اسلام آباد، 15.5 فیصد سندھ میں رجسٹرڈ ہوئیں۔

آئی ٹی اور ای کامرس میں 2,065، ٹریڈنگ میں 1,687، سروسز میں 1,288، رئیل اسٹیٹ میں 934، سیاحت میں 581، فوڈ اینڈ بیوریجز میں 497 اور تعلیم میں 363 کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00