فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلا رہنے کے بعد ہی صورتحال آہستہ آہستہ معمول پر آسکتی ہے۔
ایتھنز میں یونانی وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ غیر یقینی صورتحال سے پیدا ہونے والی پریشانی خود توانائی کی قلت کا باعث بن سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد آنے والے دنوں، ہفتوں میں بغیر ٹول ٹیکس نیوی گیشن آزادی کے ساتھ آبنائے ہرمز کھلوانا ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.